Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Tuesday, November 19, 2013

سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ ( قدرت نیوز)سریاب روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق تفصیلات کے مطابق منگل کی شام سریاب روڈ سدا بہار ٹرمینل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد قاسم ولد اختر محمد کو شدید زخمی کردیا زخمی کو فوری طور پر سول ہسپتال پہنچایا گیا جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی

No comments:

Post a Comment